ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات کا امکان

لاہور(پی پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لاہور آمد اور گورنر ہاؤس میں قیام کے دوران صدر عارف علوی کی جمعہ کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا امکان بھی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق صدر مملکت لاہور میں سرکاری مصروفیات بھی انجام دیں گے۔