ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخواحکومت نے عمران خان کی سیکیورٹی واپس بلالی

پشاور/لاہور(پی پی آ ئی)خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار واپس بلا لیئے ہیں۔ عمران خان پر ہونے والے حملے کے بعد 50 پولیس اہلکارسیکیورٹی پرتعینات تھے جنہیں خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے آتے ہی واپس بلالیا ہے۔ عمران خان کی سیکیورٹی پر پرمامور اہلکاروں کو واپس بلانے پرتحریک انصاف کی احتجاج کیا جارہا ہے۔