شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ میں ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(پی پی آئی)ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 4 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔پی پی آ ئی کے مطابق اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کا کہنا تھا زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4۔4 ریکارڈ جبکہ گہرائی 33 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز خضدار سے 80 کلومیٹر دور جنوب مغرب کی جانب تھا۔