پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پولیس چھاپے میں دو کالے ویگو کیا انڈین جاسوس ڈھونڈ رہے تھے؟‘: مونس الٰہی

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے پولیس کی جانب سے گجرات میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا پولیس ہمارے گھر پر کوئی انڈین جاسوس ڈھونڈ رہی تھی۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں مونس الٰہی نے لکھا کہ ’کل رات پولیس نے ہمارے گجرات کے گھر پر چھاپہ مارا ہے، جس کا نہ کوئی کوئی وارنٹ تھا اور نہ ہی کوئی کیس۔ پولیس کی 25 گاڑیوں کی تو سمجھ آتی ہے پر یہ ساتھ دو کالے ویگو کیا کر رہے تھے؟ انڈین جاسوس ڈھونڈ رہے تھے؟۔