عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز کیخلاف کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث11 فروری تک ملتوی

لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 11 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ذرا ئع کے مطابق لاہور کی عدالت میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف 16 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان نے عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی،جج کی رخصت کے باعث کیس کی کارروائی 11 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔