اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی دارالحکومت میں چوری چکاری کی وارداتیں اس قدرعام ہو گئی ہیں کہ چور پولیس افسر کی کار تھانے کے باہر سے اڑا لے گئے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد کے کورال تھانہ کے باہر پولیس افسر محمد نعیم نے کار کھڑی کی اور کسی کام سے چلا گیا کہ گیٹ پر گارڈ کی موجودگی کے باوجود چور آئے اور کار چرا کر لے گئے۔
Next Post
شیخ رشید کے خلاف مری میں مقدمہ کے اخراج کی درخواست، سماعت آج ہوگی
Tue Feb 7 , 2023
راولپنڈی(پی پی آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف مری میں درج مقدمے کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر سماعت کل ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز کی چھٹی کے باعث آج سماعت نہ ہوسکی۔ شیخ رشید کی جانب سے سردار […]
