شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزارت دفاع کی عام انتخابات کیلئے پاک فوج، رینجرز اور ایف سی دینے سے معذرت

اسلام آباد(پی پی آئی) وزارت دفاع نے عام انتخابات کیلئے پاک فوج، رینجرز اور فرنٹیئر کورپس(ایف سی) دینے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے انتخابات کے معاملے پر وزارت داخلہ کوخط لکھا گیا ہے جس میں موقف اختیارکیا گیا کہ صوبوں میں انتخابات کے لیے اہلکاروں کی تعیناتی ممکن نہیں، صرف راجن پورمیں ضمنی انتخاب کے لیے رینجرزموجود رہے گی۔وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا کہ سکیورٹی اہلکارملک کی اندرونی اوربارڈرسکیورٹی پرماموررہیں گے اور 27 فروری سے 3 اپریل تک ڈیجیٹل مردم شماری میں بھی مصروف ہوں گے۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کیلئے وزارت دفاع سے پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کی تھی۔