پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ڈی ایم کی ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز، پیپلز پارٹی کا امیدواروں سے مشاورت کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر امیدواروں سے براہ راست مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے نامزد امیدواروں کی مشاورت کے بعد انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے سے متعلق پیپلز پارٹی اپنا حتمی فیصلہ کرے گی۔پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سے پی ڈی ایم کے وفد کی جانب سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کے بعد مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔