کراچی: پاکستان کے لیفٹ آرم اسپنر عبدالرحمان کو ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کے لئے مزید 5وکٹیں درکار ہیں ۔33سالہ عبدالرحمان اب تک 20ٹیسٹ میچوں میں 27اعشاریہ 55کی اوسط سے 95وکٹیں حاصل کرچکے ہیں ۔ عبدالرحمان کی اننگز میں بہترین بولنگ ریکارڈ 25رنز کے عوض 6وکٹیں جبکہ پورے میچ میں 92رنز کے عوض 8وکٹیں ہیں ۔
Next Post
ہاکی رینکنگ : قومی ٹیم کا تنزلی کے ساتھ دسواں نمبر ، آسٹریلیا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ
Tue Jan 21 , 2014
نئی دہلی: بھارت میں ہونے والی ورلڈ ہاکی لیگ کے بعد پاکستان ٹیم دو درجے کی تنزلی کا شکار ہوگئی جبکہ بھارت تین درجے ترقی کرکے ساتویں نمبر پر پہنچ گیا ۔آسٹریلیا نے جرمنی سے پہلی پوزیشن چھین لی ۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی نئی عالمی درجہ بندی کے مطابق آسٹریلیا پہلے ،جرمنی دوسرے ،ہالینڈ تیسرے ،انگلینڈ چوتھے ،بیلجیم پانچویں […]
