شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے 6 رہنما اڈیالہ سے شاہ پور جیل منتقل

راولپنڈی (پی پی آئی) پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی سے گرفتار 6 رہنماوں کو اڈیالہ سے شاہ پور جیل بھجوا دیا۔ذرا ئع کے مطابق گرفتار پی ٹی آئی رہنماوں میں زلفی بخاری، فیاض چوہان، اعجاز خان جازی، لطافت عباسی، صداقت عباسی اور چودھری ساجد کو ڈسٹرکٹ شاہ پور کی جیل میں منتقل کیا گیا ہے جبکہ تحریک انصاف کے 41 کارکنان کو حافظ آباد جیل بھجوایا گیا ہے۔گذشتہ روز جیل بھرو تحریک کے تحت زلفی بخاری اور فیاض چوہان سمیت رہنماوں نے 100 سے زائد کارکنان کے ہمراہ رضاکارانہ طور پر گرفتاریاں دی تھیں۔