عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے سندھ میں صنعتوں کو سستی بجلی کی فراہمی پر غور

کراچی(پی پی آئی)ملک میں مہنگی بجلی کے پیش نظر سندھ میں ٹیکسٹائل اور ایکسپورٹ کی صنعت کیلئے سستی بجلی کے استعمال کا فیصلہ کیا گیااور اس کیلئے متعلقہ وزارتوں کو سستے متبادل منصوبے لانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق منصوبے کا مقصد موجودہ مہنگی بجلی کا بوجھ کم کرنا ہے، 10 روز میں متعلقہ وزارتیں جن میں صنعت، توانائی اور معدنیات شامل ہیں تجاویز دینے کی پابند ہیں۔پی پی آئی کے مطابق جلد ہین سندھ میں شمسی توانائی، ہوا کی توانائی اور کوڑے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں کا آغاز ہوجائیگا، پرائیویٹ سیکٹر منصوبے شروع کریگاجبکہ نیپرا اپنے رولز میں ضروری ترمیم کریگا۔