لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ فوری طور پر نئے انتخابات کروائے جائیں،حکومت کو90روز میں الیکشن کروانے پڑیں گے ہم انہیں میدان سے بھاگنے نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ جب یہ انتخابی میدان میں اتریں گے تو انہی عوامی احتجاج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Next Post
کسی بھی مہم جوئی کا قوم کے تعاون سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
Mon Feb 27 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی)عسکری قیادت کی جانب سے آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے 4 سال مکمل ہونے پر قوم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے پلوامہ فالس فلیگ آپریشن کے […]
