شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں نیشنل روپ سکپنگ چیمپئن شپ کا آغازآج ہو گا

کراچی (پی پی آئی)پاکستان روپ سکپنگ فیڈریشن(پی آر ایس ایف)کے زیر اہتمام نیشنل روپ ا سکپنگ چیمپئن شپ کا آغاز3مارچ سے ہو گا، کراچی میں منعقدہ ایونٹ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں شرکت کریگی،روپ سکپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں کے مطابق چیمپئن شپ میں چار مختلف کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز،مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز اور لیڈیز ڈبلز کے مقابلے شامل ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان،آزاد جموں و کشمیر،گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے علاوہ مختلف ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں ایونٹ میں حصہ لیں گی، چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے 5 مارچ کو کھیلے جائیں گے۔