اسلام آباد (پی پی آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاسکو کیلئے 18 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میں پاسکو کیلئے 18 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دی گئی،گندم کی خریداری 3 ہزار900 روپے فی من کی جائے گی۔
Next Post
ہنڈا کمپنی کا کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان
Wed Mar 8 , 2023
کراچی (پی پی آئی)گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہنڈا نے کراچی میں عارضی طور پر پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایل سیزکے ایشو،خام مال اوردرآمدی سامان کی آمدمیں مشکلات پریہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس اقدام […]
