پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہکی نماز جنازہ ادا

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ شہید کی نماز جنازہ عصر بابا گراؤنڈ پیپل ہاؤس کے ساتھ والی گراؤنڈ سیکٹریٹ کے سامنے اسلام پورہ میں ادا کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق جاں بحق کارکن کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے لیڈروں،کارکنوں اور دیگر افراد نے شرکت کی۔