کوئٹہ (پی پی آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں درج مقدمے میں وارنٹ گرفتاری 2 ہفتوں کیلئے معطل کر دیئے گئے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ نے آئی جی بلوچستان، ڈی آئی جی، ایس پی لیگل اور ایس ایچ او کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے خلیل کاکڑ کو بھی نوٹس بھجوایا گیا ہے۔
Next Post
شرجیل انعام میمن کا طاہر نجمی کے انتقال پر اظہار تعزیت
Fri Mar 10 , 2023
طاہر نجمی اردو صحافت میں استاد کا درجہ رکھتے تھے: شرجیل میمن کراچی (پی پی آئی)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے روزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر طاہر نجمی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ طاہر نجمی ایک بااصول اور منجھے ہوئے صحافی تھے۔انہوں نے تمام عمر اظہارِ رائے کی آزادی کے لئے جدوجہد کی […]