ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر شبیر قمبرانی بلوچستان نیشنل پارٹی یونٹ کلی کمالو کے سیکرٹری منتخب

کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی یونٹ کلی کمالو گلی نیچاری کینئے عہدیداروں کے چناؤ کیلئے ملک محی الدین لہڑی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی میر نصیر مینگل‘ ستار شکاری بلوچ ممبر تھے انتخابی کے نتائج کے مطابق ڈاکٹر شبیر قمبرانی یونٹ سیکرٹری‘ محمد مبشر بلوچ ڈپٹی یونٹ سیکرٹری اور جاوید مینگل ضلعی کونسلر منتخب ہوئے۔