ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حج سرکاری ا سکیم، درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع

کراچی (پی پی آئی)وزارت مذہبی امور حج 2023کیلئے سرکاری سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کاعمل جمعرات سے شروع گیا، اس سلسلہ میں 14 قومی بینکوں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔وزارت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ وزارت مذہبی امور کا آن لائن پورٹل بھی جمعرات16 مارچ کی صبح 9 بجے سے کام شروع کردے گا جس پر سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواست گزار اپنے کوائف کا اندراج کر سکیں گے تاہم بینکوں میں رقوم اور ضروری دستاویزات جمع کرانیکے بعد ہی ان کی درخواستیں حتمی تصور ہوں گی۔ رواں مجموعی طور پر سرکاری اور پرائیویٹ اسکیموں کے تحت 179210 عازمین فریضہ حج اداکریں گے جس میں نصف تعداد سرکاری اسکیم کے تحت اور نصف پرائیویٹ اسکیم کے تحت ہے۔