پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

پی ٹی آئی کارکنان کے پتھراؤ سے 52 اہلکار زخمی، چار گاڑیاں جل گئیں: اسلام آباد پولیس

ٓاسلام آ باد(پی پی آ ئی)سلام آباد پولیس کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ’مشتعل کارکنوں کی اسلام آباد کیپیٹل پولیس اور دیگر معاون فورسز کے اہلکاروں پر پتھراؤ سے 52 اہلکار زخمی ہوئے۔اسلام آ باد پولیس کی جا نب سے جا نب سے جا ری بیان کے مطابق اسلام آباد پولیس کی 12 اور پنجاب پولیس و ایف سی کی تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا جن میں سے اسلام آباد پولیس کی چار گاڑیاں مکمل طور پر جل گئیں۔آئی جی اسلام آباد نے اس مد میں ہونے والے نقصان کا جلد از جلد تخمینہ لگانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔