پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

پی ٹی آ ئی کو ان کی مرضی کا آرمی چیف،

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آ ئی) کو ان کی مرضی کا آرمی چیف، چیف الیکشن کمشنر، نگران وزیر اعظم اور چیف جسٹس چا ہئے،فی الحال یہ بگاڑ بڑھا کر بارگینگ چاہتے ہیں بس۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آ ئی فوری انتخابات چاہتی ہے تو تشدد توڑ پھوڑ اور قتل کے جھوٹے بہتان گھڑنے کی بجا ئے انتخابی مہم چلاتی،انکی الیکشن مہم کہاں ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آ ئی قیادت اپنی حفاظت ضرور کرے لیکن اپنا اندرونی خوف دِکھا دِکھا کر سیاسی لیڈرشپ کی بے عزتی بند کی جا ئے۔