مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیاری، لانڈھی اور سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے،3ڈاکو گرفتار،ایک فرار

کراچی(پی پی آئی) لیاری، لانڈھی اور سپر ہائی وے پر کراچی پولیس نے تین علیحدہ علیحدہ مقابلوں میں تین ڈاکوؤں کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سپرہائی وے سمیرا چوک کے قریب پولیس نے ایک مقابلہ کے دوران 30سالہ رمضان ولد جنت گل اور25سالہ نجیب ولد لال محمد جکو ذخمی حالت میں گرفتاری کے بعدچھیپا ایمبولینس سے عباسی شہیدہسپتال منتقل کیا ہے۔چھیپا ذرائع کے مطابق باب لیاری چیل چوک کی جمیلہ اسٹریٹ پر پولیس نے ایک اورمقابلہ میں 30سالہ ظہیر عباس ولد امانت علی کو زخمی حالت میں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا ۔اسی طرح لانڈھی میں ریتی بجری اسٹاپ کے قریب پولیس مقابلہ میں پکڑے جانے والے32سالہ زخمی ڈاکو سکندر ولد منشا کوکوجناح ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔ جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی احمد فرار ہوگیا ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول چھینی ہوئی موٹرسائیکل اور موبائل فون برآمد ہواہے