پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

کشمیر کی ممتازمذہبی شخصیت میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل گھر میں نظربندی پر شدید تشویش

سری نگر (پی پی آئی)انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے انجمن کے سربراہ اور کشمیر کی مذہبی شخصیت میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل گھر میں نظربندی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی مذہبی، سیاسی اور سماجی ذمہ داری پوری نہیں کر پارہے ہیں۔ انجمن نے کہاکہ میر واعظ پر گزشتہ کئی سال سے جاری پابندیوں سے نہ صرف وہ صدیوں سے جاری میر واعظ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے قاصر ہیں بلکہ وادی کشمیر سے ہر جمعہ کو ان کا خطبہ سننے کیلئے جامع مسجد آنے والے لوگوں کے جذبات بھی مجروح ہو رہے ہیں۔ میرواعظ کے پیروکار ان کی مسلسل گھر میں نظربندی سے سخت مایوس ہیں اور ماہ رمضان میں ن کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔