مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کالعدم تحریک طالبان پاکستان ٹوٹ پھوٹ کا شکار، مہمند، باجوڑ اور سوات کی شاخیں ناراض

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران بڑے جانی نقصان کے سبب کالعدم تحریک طالبان پاکستان ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی۔ کالعدم تحریک طالبان کی مرکزی قیادت سے شدت پسند تنظیم کے مہمند، باجوڑ اور سوات کی شاخیں ناراض ہو گئیں جس کے بعد علیحدگی کی اطلاعات آنے لگی ہیں۔ طرفین میں بجٹ سمیت وسائل کے لین دین میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔تنازعات کے سبب کالعدم ٹی ٹی پی باجوڑ کے اہم کمانڈر شیخ گل محمد اور سوات کے ڈاکٹر حمود نے مفتی نور ولی کے ساتھ ایک جرگے کا بھی انعقاد کیا تاہم مفتی نور ولی نے مطالبات ماننے سے صاف انکار کر دیا اور جرگہ ناکامی کا شکار ہو گیا۔