مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منی لانڈرنگ کیس، پرویز الٰہی کے بیٹے اور اہلیہ کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما کے پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی، فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے راسخ الٰہی اور اہلیہ تحریم الٰہی کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں، عدالت نے دونوں کے بینک اکاؤنٹس فریز کرنے کے آرڈر جاری کیے تھے۔شریک ملزمان قیصر اقبال بھٹی، عابد بھٹی کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے ہیں تمام شوکاز نوٹس اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے نے شریک ملزمان کو جلد از جلد نوٹسز کا جواب دینے کی ہدایت کی ہے جبکہ منی لانڈرنگ سے بنائی پراپرٹیز کی منی ٹریل ودیگر دستاویز بھی طلب کی گئی ہیں۔۔