جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

احترام رمضان کے باعث ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ برسی کا پروگرام اب 4 اپریل کی شب گڑھی خدا بخش میں منعقد ہو گا: نثار کھوڑو

کراچی(پی پی آئی)احترام رمضان کے باعث پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بانی ذوالفقار علی بھٹو شہید کی 44ویں برسی ضلعی سطح پر منانے کا اعلان کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ کر دی گئی۔رمضان کی آمد کے باعث ملکی سطح پر ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب ملتوی کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر نثار کھوڑو نے بتایا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش میں ہو گی۔نثار کھوڑو نے کہا تھا کہ رمضان کی وجہ سے برسی کا پروگرام رات میں ہو گا۔