جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد(پی پی آ ئی) اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطاالہٰی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطاالہٰی کو رواں برس 2فروری کو اٹارنی جنرل کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔وفاقی حکومت کی جانب سے شہزاد عطاکو منصور عثمان کے عہدہ نہ سنبھالنے کے باعث اٹارنی جنرل تعینات کیا گیا۔یاد رہے کہ اشتر اوصاف نے صحت کی خرابی کے باعث 12 اکتوبر 2022 کو اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

پشاور(پی پی آئی) نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا۔میڈیا ذرائع کے مطا بق نگران وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنا تحریری استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کو بھیج دیا۔ہدایت اللہ طوری کے مطابق وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کام جاری نہیں رکھ سکتے۔