اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابات سے بھاگنے والے عوامی احتساب کیلئے تیار ہو جائیں: ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہانتخابات سے بھاگنے والے عوامی احتساب کیلئے تیار ہو جائیں آئین کو پامال کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی صدر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب نے ایک بیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکمران ٹولے کے مقدر میں شکست لکھی جا چکی ہے۔ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا انتخابات سے بھاگنے والا ٹولہ عوامی احتساب کیلئے تیار ہو جائے۔ صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد ہونے سے تحریک انصاف دوبارہ بڑی کامیابی حاصل کرے گی۔