متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابات ملتوی معاملہ پرسپریم کورٹ نے

درخواست سماعت کیلئے مقررکر دی، تحریک انصاف کو نوٹس

اسلام آباد(پی پی آئی)سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختون خوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5رکنی بینچ دوپہر 2 بجے سماعت کرے گا، عدالت نے تحریک انصاف کے وکلائکو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ 5 رکنی بینچ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال مندو خیل شامل ہیں۔