سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز،ٹام لیتھام نیوزی لینڈ کے کپتان مقرر

کراچی (پی پی آئی)نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹام لیتھام اگلے ماہ سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی 20 سیریز اور پاکستان میں ہونے والے پانچ میچوں کی سیریز میں ناتجربہ کار ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ ٹام لیتھام نیوزی لینڈ ٹیم کی کپتانی کے لیے تقریباً دو برس بعد پہلی بار مختصر ترین فارمیٹ میں واپس آرہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کین ولیم سن اور ٹم ساؤتھی انڈین پریمیئر لیگ کے لیے کھیلنے کی وجہ سے غیرحاضر ہیں اس لیے وکٹ کیپر اور بلے باز ٹام لیتھام ٹیم کی قیادت کے لیے واپس آرہے ہیں جو کہ اس سے قبل 2021 میں بنگلہ دیش میں ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں۔