پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اگر ہم نے اس دلدل سے نکلنا ہے تو تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنا ہوگا: خواجہ آصف

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی طرف سے جو اشخاص بات چیت کیلئے آتے ہیں ان کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں ہوتا اسی لیے میں نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈر کو مل بیٹھنا چاہیے تبھی انکا حل نکل سکتا ہے۔اپنے بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر ہم نے اس دلدل سے نکلنا ہے تو تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھنا ہوگا۔سیاستدان صرف اسٹیک ہولڈر نہیں ہیں پاکستان کی 75 سالہ تاریخ بتاتی ہے کہ پاور اسٹرکچر میں اسٹیک ہولڈر اور بھی بہت ہیں اگر سب مل بیٹھ کر مذاکرت کریں تو اسکی کامیابی کے امکانات ہیں۔