بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلاؤ گھیراؤ، ہنگامہ آرائی کیس، عدالت نے پولیس کو مسرت جمشید کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور(پی پی آ ئی) لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کی عْبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت میں ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے مسرت جمشید چیمہ کی7 اپریل تک عبوری ضمانت منظورکرلی ہے۔عدالت نے پولیس کو مسرت جمشید کی گرفتاری سے روکتے ہوئے ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔