سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر،ہائی کورٹ نے سات افراد کی نظربندی کو کالعدم قراردیا

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت سات افراد کی نظربندی کے احکامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکام کوانہیں رہا کرنے کی ہدایت کردی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطا بق عدالت نے سرینگر کے سہیل احمد بٹ، کپواڑہ کے الطاف احمد بٹ، بانڈی پورہ کے فاروق احمد خان، اسلام آباد کے شمیم احمد وانی، پلوامہ کے محمد خمینی ڈار، اسلام آباد کے تنویر احمد ملک اور کولگام کے امتیاز احمد ڈار کی نظر بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہاکرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ان کے خلاف نظر بندی کے احکامات بالترتیب 2 جنوری 2023، 4 دسمبر 2021، 25 جون 2022، 7 اپریل 2022، 18 اکتوبر 2021، 13 اگست 2021 اور 29 مارچ 2022 کو جاری کیے گئے تھے۔