سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت پر دفتر خارجہ کی وضاحت پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستانی مصنوعات کی اسرائیلی مارکیٹس میں فروخت کی خبروں پر دفتر خارجہ نے اپنا ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں، پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اسرائیلی مارکیٹس میں پاکستانی مصنوعات کی فروخت سے متعلق خبروں پر مزید تبصرے کیلئے وزارت تجارت سے رابطہ کیا جائے۔واضح رہے کہ ترجمان دفتر خارجہ نے یہ وضاحت سوشل میڈیا پر گردش کرتی پاکستان کی اسرائیل کے ساتھ تجارت کی خبروں کے بعد کی۔ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے موجودہ حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔