سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں گندگی پھیلانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں گندگی پھیلانے والوں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق صوبے بھر میں گھر،گلی یا دکان کے باہر کوڑا پھینکنے پر 1 ہزار روپے جرمانہ ہوگا،محکمہ بلدیات کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاجس کا اطلاق آج ہو گا، نوٹیفکیشن کے مطابق تین ماہ میں دو مرتبہ کوڑا پھینکنے پر مقدمہ درج ہو گا۔