اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیم کا کپتان صرف بابر اعظم کو ہی رہنا چاہیے، سابق کرکٹر سلیم یوسف

کراچی (پی پی آئی)سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر سلیم یوسف نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا کپتان شاہین ہو یا شاداب، کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن کپتان صرف بابر اعظم کو ہی رہنا چاہیے۔ انہوں نے بابر اعظم کی کپتانی کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم بہترین کپتان ہیں، انہیں ہی کپتان برقرار رہنا چاہیے۔ سمجھ نہیں آتا کہ کپتان تبدیل کرنے کی باتیں کہاں سے آجاتی ہیں؟شاہین آفریدی کی کپتانی سے متعلق سوال پر سلیم آفریدی نے کہا کہ شاہین نوجوان باولر ہیں، اس پر کپتانی یا نائب کپتانی کا بوجھ ڈالنا مناسب نہیں۔ شاہین کی ابھی بہت کرکٹ باقی ہے۔ بلاشبہ شاہین کی قیادت میں لاہور قلندرز لگاتار دو مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ٹائٹل جیت چکی ہے لیکن ان پر یہ بوچھ سود مند ثابت نہیں ہوگا۔