ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بینظیر کفالت کی رقم میں غیر قانونی کٹوتیوں کی شکایات درج کرائی جائیں: شازیہ مری

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر اور چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ ہمیں مستحقین کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے کہ حکومت پاکستان نے جنوری تا مارچ اور اپریل تا جون کی سہ ماہی کے لیے بینظیر کفالت کی رقم کو بالترتیب 7000 روپے سے بڑھا کر 8500 اور 9000 کر دیا ہے۔ انہوں نے مستحقین پر زور دیا کہ وہ غیر قانونی کٹوتیوں کی صورت میں قریبی بی آئی ایس پی آس میں اپنی شکایات درج کرائیں۔