سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے تحت”پیس تھرواسپورٹس ڈے” منایا گیا

کراچی (پی پی آئی)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) اور اقوام متحدہ کے تحت منائے گئے”پیس تھرواسپورٹس ڈے” کے موقع پراسکواش لیجنڈ اور سابق عالمی چیمپئین جہانگیرخان نے کہا ہے کہ کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہیں کھیلوں کے ذریعے مختلف ثقافتوں، مذاہب، قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کو ایک پلیٹ فارم پرلایا جاسکتا ہے۔اس دن سفید کارڈ لہرا کر ہم اس عزم کااظہارکرتے ہیں کہ اس دھرتی سے امن اور محبت کا پیغام پوری دنیا تک پہنچائیں گے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی۔ ممبر اور اسپیشل اولمپک پاکستان کی چیئرپرسن رونق لاکھانی، ہاکی کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی، سید وسیم ہاشمی،، تہمینہ آصف نے مہمانوں اور اسپیشل بچوں کے ہمراہ سفید کارڈ لہرا کر کھیلوں کے ذریعے امن کے پیغام کااعادہ کیا