انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ : مانچسٹریونائیٹڈ نے شرکت کی تصدیق کردی

لندن: انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے انٹرنیشنل چیمپئنز کپ کے لئے اپنے دورہ امریکا کی تصدیق کردی ۔ میگا ایونٹ میں دنیا کی آٹھ ٹاپ ڈومیسٹک ٹیمیں شرکت کریں گی جس میں انگلینڈ کی مانچسٹر سٹی اور لیور پول بھی شامل ہیں جبکہ اسپین اور اٹلی کی ریال میڈرڈ ،انٹرمیلان اور اے سی میلان بھی ایکشن میں دکھائی دیں گی ۔ ایونٹ میں شریک آٹھوں ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔

Next Post

ذکاءاشرف آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے سنگاپور روانہ

Fri Feb 7 , 2014
لاہور: چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے سنگاپور روانہ ہوگئے۔سنگاپور روانگی سے قبل لاہورائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاءاشرف نے کہا کہ وہ بگ تھری کے معاملے پر حق اور سچ کا ساتھ دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم […]