سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رمضان کی حرمت اور عزت کا خیال رکھیں، شاہین آفریدی کی اپیل

کرا چی(پی پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی حرمت اور عزت کا خیال رکھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں قومی کرکٹ ٹیمکے نو جوان فا سٹ باؤلر ہشاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بعض اوقات ہم سب کو رمضان المبارک میں ایسی چیزیں نظر آتی ہیں جو اس کی روح کے خلاف ہوتی ہیں، برائے مہربانی ماہ مقدس مہینے کا مقصد یاد رکھیں یہ غور و فکر کا مہینہ ہے۔فاسٹ باؤلر نے مزید لکھا کہ اللہ رب العزت کی محبت کے حصول کے لیے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس مہینے کا انتظار کیا کرتے تھے۔ رمضان المبارک کی حرمت اور عزت کا خیال رکھیں۔