نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبو ضہ جموں و کشمیر میں ایک اور وی ڈی جی کے رکن کی خودکشی

جموں (پی پی آ ئی)بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے حمایت یافتہ ولیج ڈیفنس گارڈ (وی ڈی جی)کے رکن نے راجوری ضلع میں خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیا کے مطابق ولیج ڈیفنس گارڈکے اہلکار سریش کمار شرما کے نے ضلع کے بائی نمبل گاؤں ں میں اپنی 303 رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔سرکاری اہلکار نے بتایا ہے کہ وی ڈی جی کے رکن سریش کمار شرما نے راجوری میں وی ڈی جی کی جانب سے جاری کردہ ہتھیار سے خودکشی کرلی۔ہندوتوا دہشت گرد گروہ ولیج ڈیفنس گارڈزجنہیں پہلے ویلج ڈیفنس کمیٹیاں کہا جاتا تھا، جموں خطے کے پہاڑی علاقوں میں نام نہاد سیکورٹی کو کی آڑ میں ہتھیاروں سے لیس ہیں، تاہم ان کا اصل مقصد مسلمانوں کو شکست دینا اور ان علاقوں میں مسلمانوں کے لیے خوف اور دہشت کا ماحول پیدا کرنا ہے۔