سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) صدر کے انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کو منتقل کرنے سے متعلق قانون سازی کا عمل شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آ ج 14 اپریل صبح ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں پارلیمانی کمیٹی کے ٹی او آرز طے کیے جائیں گے۔اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر کو لکھے خطوط کا بھی جائزہ لیا جائیگا، چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن ایکٹ 2017کی شق 57 ون اور 58 میں ترامیم کی استدعا کی تھی۔