جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جیکب آبادمیں مچھروں کی بہتات اسپرے نہ ہونے سے ملیریا میں اضافہ

جیکب آباد(پی پی آئی)جیکب آبادمیں مچھروں کی بہتات ہے مچھر مار اسپرے نہ ہونے سے ملیریا میں اضافہ ہو نے لگاہے۔ مچھروں کی موجودگی نے شہریوں کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت اور بلدیہ کی جانب سے شہر میں مچھر مار اسپرے نہ ہونے کے باعث ملیریا میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے،ڈاکٹرز کے مطابق آنے والے اکثر مریضوں کی تعداد بخار میں مبتلاہے۔