ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی

کرا چی(پی پی آ ئی) متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی اور اس کی وجہ سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات کے بعد پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور اس وقت ڈالر 290 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے اور اس وقت ڈالر 284.25 روپے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔