شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکمران اور طاقتور حلقے تحریک انصاف کو توڑنے کی ناکام کوششوں میں مصروف ہیں:شاہ محمود قریشی کا الزام

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے علی حیدر زیدی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور ہمارے سینیئر رہنما علی زیدی کی گرفتاری انتہائی قابلِ مذمت ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کیا کہ ’افسوس کہ حکمران اور طاقتور حلقے معاملات کے سلجھاؤ اور ملکی مسائل کے حل کی بجائے تحریک انصاف کو توڑنے کی مسلسل ناکام کوششوں میں مصروف ہیں۔