ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیاجو کل سنایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں علی امین گنڈاپور کیخلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ہوئی،وکیل نے علی امین کی درخواست منظور کرنے کی استدعا کردی۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جج سکندر خان نے کہاکہ کل تفتیشی افسر پیش ہوں، درخواست ضمانت پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔