شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کوئٹہ میں آج ہوگا

کوئٹہ (پی پی آئی)زونل رویت ہلال کمیٹی بلوچستان کے چیئرمین صوبائی خطیب مولانا انوارالحق حقانی نے کہاہے کہ جمعرات20اپریل کو ڈی سی آفس کوئٹہ میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئے کمیٹی کااجلاس ہوگا جس میں ارکان کمیٹی مولانا مفتی محمدجان قاسمی‘ مولانا پیر سید نقیب اللہ‘ علامہ قربان علی توسلی، مولانا عتیق الرحمن شاہ، ڈاکٹرعطاالرحمن،قاری عبدالرحمن الازہری، قاری عبدالحفیظ حاجی کیمپ سے مولانا عبدالحئی محکمہ موسمیات اورڈی ایس آفس کے نمائندے شریک ہونگے۔