عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارک باد

اسلام آباد (پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں مقیم پاکستانی بہنوں اور بھائیوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہماری رمضان المبارک کی عبادات قبول اور گناہ معاف فرمائے۔واضح رہے کہ برطانیہ، سعودی عرب، قطر، عرب امارات, امریکہ اور ترکی سمیت کئی ممالک میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے، پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا لہذا عید آج ہو گی۔