پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اندرون ملک سے کراچی آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی (پی پی آئی)ملک کے مختلف شہروں سے کراچی آنے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں۔ اندرون ملک سے آنے والی کچھ گاڑیاں جمعہ کو بھی تاخیر سے پہنچیں،تیزگام 1 گھنٹہ 5 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹہ 32 منٹ لیٹ پہنچی ملت ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ،پاک بزنس ایکسپریس 1 گھنٹہ 44 منٹ تاخیر سے آرہی ہیں،قراقرم ایکسپریس 2 گھنٹے 22 منٹ کی تاخیر سے آئیں۔