سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کی خاطر تمام پارٹیوں کو مفاہمت کی طرف جانا ہوگا:جماعت اسلامی پاکستان

لاہور(پی پی آئی)جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی خاطر تمام پارٹیوں کو مفاہمت کی طرف جانا ہوگا۔ان کاکہنا تھا کہ اس وقت ملک میں الیکشن کی ضرورت ہے، تمام پارٹیوں کا الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے ضرور ی ہے۔انہوں نے کہاکہ ایک صوبے میں الیکشن سے مسائل حل نہیں ہوں گے،ملک بھر میں قومی اورصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز ہونے چاہئیں۔سیاسی لڑائیوں سے سیاستدانوں کا نہیں عوام کا نقصان ہوتا ہے،ان کاکہناتھا کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔