سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صرف پنجاب میں الیکشن سے چھوٹے صوبوں میں احساسِ محرومی ہو گا:ندیم افضل چن

لاہور (پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے نام لیے بغیر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک لیڈر کہتا ہے این آر او نہیں دوں گا لیکن خود این آر او مانگتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ آئین سب سے سپریم اور پارلیمان عوام کی کسٹوڈین ہے۔انہوں نے کہا کہ صرف پنجاب میں الیکشن سے چھوٹے صوبوں میں احساسِ محرومی ہو گا۔ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ گلریز افضل چن کو ٹکٹ نہ ملنا تحریک انصاف کا معاملہ ہے تبصرہ نہیں کرناچاہتا۔